کل جہاں یہ سارا واقعہ پیش آیا ہے



عمران خان کا جو کنٹینر ہے یہاں پر گولیاں چلائی گئیں  اور اس علاقے کو گارڈن آف کیا گیا ہمیں یہ بتایا جارہا ہے وہ بندہ پکڑا گیا ہے جس نے گولیاں چلائیں ہیں اور ہمیں بہت سارے facts بتائے جا رہے ہیں


ابھی میں آپ کو کچھ ثبوت دکھانے جا رہا ہوں ہو جیسے دکھایا جارہا ہے ویسا نہیں ہے اصل حقیقت کچھ اور ہے کس اینگل پر فائر ہوئے کہا پر جاکر لگے اور ہمیں کیا دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کیا جو اردگرد کی بلڈنگ ہیں یہاں سے بھی کچھ گڑبڑ کی گئی ہے کیا معاملہ یہاں سے کوئی خرابی تو نہیں ہے میں آپ کے سامنے کوئی ثبوت رکھتا ہو اس ویڈیو میں


See full video